یہی اعلی ظرفی ھے

یہی اعلی ظرفی ھے رشتے اور دوستیاں استوار کرنے کے معاملے میں ہم اگر دوسروں کے ساتھ زبردستیاں کرنی چھوڑ دیں تو ذندگی قدرے آسان ہو سکتی ھے۔ ھم ذندگی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے نہیں بٹھا سکتے۔ بس جو آئے اس کو خوش دلی سے خوش آمدید کہیں اور جو جانا چاھے […]

لوگ اب بھی ملتان کی گرمی کو اسی واقعے کا نتیجہ سمجھتے ھیں

حضرت شمس تبریز رحمت اللہ علیہ بغداد کی حدود سے نکلے ھی تھے کہ اچانک بادشاہ کا بیٹا بیمار پڑ گیا اور دوسرے دن مر گیا. بادشاہ کو گمان گزرا شاید یہ سب واقعہ حضرت شمس تبریز رح سے بدسلوکی کی وجہ سے رونما ھوا ھے. بادشاہ نے اپنے مشیران کو حکم دیا. کوئی بھی […]

اسم اعظم – وہ کافی دیر تک دعا میں روتا رہا

وہ شخص ساری زندگی اسم اعظم کی تلاش میں رہا، اس نے بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا! وہ جانتا تھا کہ اسم اعظم وہ اللہ کا پاک نام ہے جس سے اسے پکارا جائے تو سارے بگڑے کام بن جاتے ہیں، بہت تحقیق کی ، سب کی رائے مختلف تھی، کوئ کہتا کہ اللہ […]

میں ہمیشہ اداس رہتا ہوں

میں ہمیشہ اداس رہتا ہوں، اداسی میرے اندر بس چکی ہے۔ میں گھومنے جاتا ہوں، تو میری نظر بڑی بڑی عمارتوں پر کبھی نہیں پڑتی، میری نظر ہمیشہ ان کے باہر مانگنے والوں پر پڑتی ہے، وہ لوگ جو پورے خاندان کے ساتھ سردی اور گرمی کی بنا پروا کئے فٹ پاتھ پر سوتے ہیں، […]

درد مکڑی کا جالا ہوتا ہے۔ سفال گر اسے اقتباس

’’درد مکڑی کا جالا ہوتا ہے۔ جتنا پھڑپھڑاؤ، جتنے ہاتھ مارو اسی قدر زیادہ تار لپٹتے چلے جاتے ہیں۔اسیری کا درجہ بڑھتا چلا جاتا ہے۔ واویلا کرنے سے درد کی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ درد کے سامنے سرنگوں ہونا پڑتا ہے۔ پسپائی اختیار کرنی پڑتی ہے۔ سیس نوائے سے ہی درد گھٹتا […]

ﻋﻤﻴﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻭﻝ ” ﺍﻳﻤﺎﻥ ، ﺍﻣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ” ﺳﮯ

ﻣﻴﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻏﻴﺮ ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﭘﮑﮍﺍ ۔ ﻣﻴﮟ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﻴﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻴﺮﯼ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﻴﮟ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﮞ ۔ ” ” ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﻆ ﻣﺖ ﺩﻳﻨﺎ ۔ […]

مرد اور عورت – ایک تقابلی جائزہ

عورت اور مرد کے درمیان حقیقت پر مبنی تقابلی جائزہ ————————————————————- اور آخر میں آپ کے لیے ایک مشکل سوال، جواب لازمی دیں ؟ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ لڑکیاں اگر کہیں باہر جاتی ہیں تو ایک دوسرے کو ان کے نک نیم سے بلائیں گی جیسے لارین کو لارا،جیسمین کو جیس وغیرہ اور لڑکے، اوئے موٹے،اوئے ہاتھی ، […]

یک طرفہ محبت

یکطرفہ محبت بالکل ایسی ہوتی ہے جیسے آپ کسی شہزادے کے استقبال کے لئے پتی پتی پھول چنیں راہوں کو آراستہ کریں اور وہ ایک لمبے انتظار کے بعد اس پھولوں بھرے راستے سے بے نیاز وقت کی طرح گردن اٹھائے اپنی آرام گاہ تک چلا جائے پھولوں کا تعارف بس اسکے اٹھتے قدموں سے […]

زندگی میں بہت سے موسم آتے ہیں

زندگی میں بہت سے موسم اور لوگ آتے جاتے رہتے ہیں ، کوئی خزاں کی طرح روکھا ، کوئی بہار کی طرح ترو تازہ ، کوئی گرمی کی طرح شدید ، کوئی سرما کی طرح سرد ، اور کوئی ساون کی طرح دوغلا ، ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیں ، اپنی “ضرورت” […]

بشریٰ سعید کے ناول ’’سفال گر‘‘ سے اقتباس

اس نے وہ رسالہ واپس لفافے میں ڈالا اور لفافے کو شیشے کی صندوقچی میں بند کرنے کے بعد ٹرنک میں اس کی سابقہ جگہ پر رکھ دیا۔ اسکی پسلیوں کو جیسے کسی گیلی رسی سے کس کر باندھ دیا گیا تھا۔ ہر سانس کے ساتھ درد کی ٹیس اٹھتی تھی۔ مزید کھڑے رہنا ناممکن […]