افسانہ: صاحب جی از دولفقار احمد

گاؤں کے گردوارے کے پچھواڑے ایک پرانی حویلی تھی جو بانچ بڑے کمروں ایک رسوی اور بڑے دروازے کے ساتھ بنے غسلخانے پر مشتمل تھی- حویلی کے عین وسط میں توت کا ایک پرانا بانھ درخت تھا جس پر پھل کے لیؑے پھول تو کبھی نہ مہکے مگر اُس کے تنّے کے گِرد ریت اور […]

Urdu Afsana yeh Hamari Muhabbat ka Imtehan hai

افسانہ: میں ایک شاعر سے محبت کرتی ہوں

“میں ایک شاعر سے محبت کرتی ہوں” اُس کے یہ الفاط مجھ پر کسی بمب کی طرح گرے اور میں حیران و پریشان صرف اتنا ہی کہہ سکا “مگر؟” میری بوکھلائی ہوئی شکل دیکھ کر وہ کھلکھلا کر ہنسی۔ “مگر کیا؟ یہی نا کہ میں تو تم سے محبت کرتی ہوں؟ سو وہ تو پگلے […]

کاش! میں پیدا ہی نہ ہوئی ہوتی

کاش ! میں پیدا ہی نہ ہوئی ہوتی ۔ اس کا چہرہ آسمان کی طرف تھا، آنکھوں سے آنسو بہہ کر گالوں پر آرہے تھے اور ہچکیاں لے لے کر بس ایک ہی دعا مانگ رہی تھی کہ کاش میں پیدا ہی نہ ہوئی ہوتی، یہ صرف اس کی ہی نہیں اس جیسی سینکڑوں لڑکیوں […]

بے وقوف لڑکیوں کے نام جو بعد میں روتی ہیں

!!کچھ کڑوے مگر سچے سوال ان بیوقوف لڑکیوں کے نام جو لڑکوں سے دھوکہ کھانے کے بعد روتی ہیں تو آپ کو ایک لڑکے نے دھوکہ دے دیا..؟ ہمممم _____________________!! کیسے دے دیا دھوکہ..؟ کچھ روشنی ڈالنا پسند کریں گی..؟؟ اس نے آپ کو پھنسایا..؟؟ مگر کیسے..؟؟ کوئی پھنس کیسے سکتا ہے بھلا’ جب تک […]

ابو نصر نامی ایک شخص کی کہانی

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک […]

Urdu Afsana Dua e Maghfirat

افسانہ: دعائے مغفرت – عجیب سا خواب تھا

ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﭽﮫ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺻﺒﺢ ﮐﺎ ﺩﮬﻨﺪﻟﮑﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ ﻣﻠﮕﺠﺎ ﺳﻤﺎﮞ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﺮﺩ ﺍﯾﮏ ﮐﮩﺮﺍ ﻡ ﺳﺎ ﻣﭽﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺻﺪﻣﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﮐﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺁﻭﺍﺯﯾﮟ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﺍﮔﮭﺮﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﺷﮏ ﺑﺎﺭ، […]

یہ کیسی محبت ہے – افسانہ

یہ کیسی محبت ہے؟ ♥ ♥ وہ کب سے ایک ہی جگہ کسی لُٹے ہوئے کی مسافر کی طرح بیٹھی تھی “ایسا کیسے ہو سکتا ہے بھلا ،نہیں یہ نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔”اس نے اپنی ہی بات کو جھٹلایا یہ سب جھوٹ ہے اس کے پاپا بھلا کیسے ۔۔۔۔۔وہ ابھی تک بے یقین تھی اور […]

بیٹا ایک کہانی سنو

بہت پرانی کتاب تھی۔ بچوں کی کہانیوں کی کتاب !کتاب میں شامل کہانیاں اتنی دلچسپ تھیں کہ وہ ایک دو تین کہانیاں پڑھتا گیا۔ ہر کہانی کو پڑھنے کے بعد اس پر غور کرتا۔ اس کہانی میں کردار سازی کے پہلو تلاش کرتا۔ اس میں نصیحت کا عنصر تلاش کرتا۔ دونوں چیزیں تلاش کرنے کی […]