جن گھروں میں بچے ہوتے ہیں وہاں یہ ضرور ہوتا ہے

ﺟﻦ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﮯ ﻣﺰﮮ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ , ﺳﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﭽﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﺭﺍً […]

ایک نیک اور مالدار شخص کا قصہ

ایک نیک اور مالدار شخص نے اپنا قصہ لکھا ہے کہ… ایک دن میرا دل بہت بے چین ہوا… ہر چند کوشش کی کہ دل بہل جائے، پریشانی کا بوجھ اُترے اور بے چینی کم ہو،مگر وہ بڑھتی ہی گئی… بالآخر تنگ آکر باہر نکل گیا اور بے مقصد اِدھر اُدھر گھومنے لگا، اسی دوران […]

لوگ اب بھی ملتان کی گرمی کو اسی واقعے کا نتیجہ سمجھتے ھیں

حضرت شمس تبریز رحمت اللہ علیہ بغداد کی حدود سے نکلے ھی تھے کہ اچانک بادشاہ کا بیٹا بیمار پڑ گیا اور دوسرے دن مر گیا. بادشاہ کو گمان گزرا شاید یہ سب واقعہ حضرت شمس تبریز رح سے بدسلوکی کی وجہ سے رونما ھوا ھے. بادشاہ نے اپنے مشیران کو حکم دیا. کوئی بھی […]

اہل مغرب مریخ پر زندگی تلاش کر رہا ہے اور مسلمان آلو پر اللہ تلاش کر رہا ہے۔

کہنے تو یہ جملہ بڑا بامعنی لگتا ہے۔ اس میں غلط بھی کچھ نہیں ہے۔ مغرب سچ مچ مریخ پر زندگی تلاش کر رہا ہے اور مسلمان آلو پر اللہ کا نام تلاش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ جملہ سچ مچ بامعنی ہے؟ تھوڑی دیر کے لئے کچھ اور جملوں پر غور کریں۔ مسلمان […]

فیس بک کے مفتی

ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺑﮍﺍ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺗﮭﺎ، ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺸﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﮐﺮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﺎ۔۔۔ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ’’ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻗﺪ، ﮐﯿﻨﺴﺮ، ﮨﭙﺎﭨﺎﺋﭩﺲ، ﮔﺮﺗﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ، ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ، ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ، ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﺍﻣﺮﺍﺽِ ﻣﺨﺼﻮﺻﮧ، ﮐﺎﻟﯽ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ، ﮔﺮﺩﻥ ﺗﻮﮌ ﺑﺨﺎﺭ، ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ، ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﭽﺎﺅ ،ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ، ﮨﺮ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ […]

محبت کیا ہے ؟ کالم از گل نوخیز اختر

ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ ’’اماں محبت کیا ہوتی ہے؟؟؟‘‘ طوائف جل کر بولی’’ ہونہہ مفت عیاشی کے بہانے‘‘۔ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور ٹھکا ٹھک طلاقیں جاری ہیں۔ […]

میں جب چھوٹا تھا تو قبرستان میں چلا جایا کرتا تھا

؎ابدی زندگی اورمھمان؎؎ میں جب چھوٹاتھا تو قبرستان میں چلا جایا کرتا، تھا،، مجھے قبرستان کی خاموشی بڑی اچھی لگا کرتی تھی، ھم چار یار ھوا کرتےتھے، اور قبرستان میں پرندوں کا شکار کیا کرتےتھے، حلال جانور ھی زیادہ مارتے تھے۔ جن میں فاختہ،کبوتر،چڑیا، لبیڑ،تیتر، وغیرہ، لیکن ایسے میں کوّا بہت شور کیا کرتا تھا، […]

ہماری زندگی کا معاملات – کالم از گل نوخیز اختر

دو سال پہلے کی بات ہے ‘ میں شرٹ خریدنے کے لیے ریڈی میڈ کپڑوں کی ایک دوکان میں داخل ہوا جہاں چمکتی روشنیوں میں ایک سے ایک شرٹس جگمگا رہی تھیں۔ ہر شرٹ قیمتی ہینگر میں لٹکی ہوئی تھی اور کچھ اس انداز سے اپنا جلوہ دکھا رہی تھی کہ دیکھتے ہی اپنی طرف […]

مرد اور عورت – ایک تقابلی جائزہ

عورت اور مرد کے درمیان حقیقت پر مبنی تقابلی جائزہ ————————————————————- اور آخر میں آپ کے لیے ایک مشکل سوال، جواب لازمی دیں ؟ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ لڑکیاں اگر کہیں باہر جاتی ہیں تو ایک دوسرے کو ان کے نک نیم سے بلائیں گی جیسے لارین کو لارا،جیسمین کو جیس وغیرہ اور لڑکے، اوئے موٹے،اوئے ہاتھی ، […]

گندی غلیظ عورت – چند پیسوں کے لئے بس

ﮔﻨﺪﯼ ﻏﻠﯿﻆ ﻋﻮﺭﺕ …….. !! ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﻥ ﮐﮭﻮﻝ ﺍﭨﮭﺎ۔ ﺑﮯﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ … ” ﮔﻨﺪﯼ ﻏﻠﯿﻆﻋﻮﺭﺕ ‘‘ , ﻭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﺟﻮﺵ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ… ﺟﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺑﮭﺮ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ […]