اہل مغرب مریخ پر زندگی تلاش کر رہا ہے اور مسلمان آلو پر اللہ تلاش کر رہا ہے۔

کہنے تو یہ جملہ بڑا بامعنی لگتا ہے۔ اس میں غلط بھی کچھ نہیں ہے۔ مغرب سچ مچ مریخ پر زندگی تلاش کر رہا ہے اور مسلمان آلو پر اللہ کا نام تلاش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ جملہ سچ مچ بامعنی ہے؟ تھوڑی دیر کے لئے کچھ اور جملوں پر غور کریں۔ مسلمان […]

ہر مال ہر چیز از محمد جمیل اختر

ایک تپتی ہوئی دوپہر میں ایک دیوار کے سائے میں ایک اداس ، پریشان آدمی تھوڑی تھوڑی دیر بعد پکارے “ہر مال ، ہر چیز” کون اسکی آواز سنے کون اسکی بات سنے ایسی تپتی دوپہر میں “ہر مال ، ہر چیز” “ہر چیز دس روپے میں یہ پلاسٹک کی چوڑیاں یہ مٹی کے برتن […]

بے وقوف لڑکیوں کے نام جو بعد میں روتی ہیں

!!کچھ کڑوے مگر سچے سوال ان بیوقوف لڑکیوں کے نام جو لڑکوں سے دھوکہ کھانے کے بعد روتی ہیں تو آپ کو ایک لڑکے نے دھوکہ دے دیا..؟ ہمممم _____________________!! کیسے دے دیا دھوکہ..؟ کچھ روشنی ڈالنا پسند کریں گی..؟؟ اس نے آپ کو پھنسایا..؟؟ مگر کیسے..؟؟ کوئی پھنس کیسے سکتا ہے بھلا’ جب تک […]

میں ہمیشہ اداس رہتا ہوں

میں ہمیشہ اداس رہتا ہوں، اداسی میرے اندر بس چکی ہے۔ میں گھومنے جاتا ہوں، تو میری نظر بڑی بڑی عمارتوں پر کبھی نہیں پڑتی، میری نظر ہمیشہ ان کے باہر مانگنے والوں پر پڑتی ہے، وہ لوگ جو پورے خاندان کے ساتھ سردی اور گرمی کی بنا پروا کئے فٹ پاتھ پر سوتے ہیں، […]

فیس بک کے مفتی

ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺑﮍﺍ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺗﮭﺎ، ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺸﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﮐﺮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﺎ۔۔۔ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ’’ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻗﺪ، ﮐﯿﻨﺴﺮ، ﮨﭙﺎﭨﺎﺋﭩﺲ، ﮔﺮﺗﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ، ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ، ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ، ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﺍﻣﺮﺍﺽِ ﻣﺨﺼﻮﺻﮧ، ﮐﺎﻟﯽ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ، ﮔﺮﺩﻥ ﺗﻮﮌ ﺑﺨﺎﺭ، ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ، ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﭽﺎﺅ ،ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ، ﮨﺮ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ […]

درد مکڑی کا جالا ہوتا ہے۔ سفال گر اسے اقتباس

’’درد مکڑی کا جالا ہوتا ہے۔ جتنا پھڑپھڑاؤ، جتنے ہاتھ مارو اسی قدر زیادہ تار لپٹتے چلے جاتے ہیں۔اسیری کا درجہ بڑھتا چلا جاتا ہے۔ واویلا کرنے سے درد کی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ درد کے سامنے سرنگوں ہونا پڑتا ہے۔ پسپائی اختیار کرنی پڑتی ہے۔ سیس نوائے سے ہی درد گھٹتا […]

ﻋﻤﻴﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻭﻝ ” ﺍﻳﻤﺎﻥ ، ﺍﻣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ” ﺳﮯ

ﻣﻴﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻏﻴﺮ ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﭘﮑﮍﺍ ۔ ﻣﻴﮟ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﻴﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻴﺮﯼ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﻴﮟ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﮞ ۔ ” ” ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﻆ ﻣﺖ ﺩﻳﻨﺎ ۔ […]

زندگی کی راہوں میں بار ہا یہ دیکھا ہے

زندگی کی راہوں میں بار ہا یہ دیکھا ہے صرف سُن نہیں رکھا خود بھی آزمایا ہے جو بھی پڑھتے آئے ہیں اسکو ٹھیک پایا ہے اسطرح کی باتوں میں منزلوں سے پہلے ہی ساتھ چھوٹ جاتے ہیں لوگ روٹھ جاتے ہیں یہ تمہیں بتا دوں میں چاہتوں کے رشتوں میں پھر گرہ نہیں لگتی […]

محبت کیا ہے ؟ کالم از گل نوخیز اختر

ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ ’’اماں محبت کیا ہوتی ہے؟؟؟‘‘ طوائف جل کر بولی’’ ہونہہ مفت عیاشی کے بہانے‘‘۔ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور ٹھکا ٹھک طلاقیں جاری ہیں۔ […]

میں جب چھوٹا تھا تو قبرستان میں چلا جایا کرتا تھا

؎ابدی زندگی اورمھمان؎؎ میں جب چھوٹاتھا تو قبرستان میں چلا جایا کرتا، تھا،، مجھے قبرستان کی خاموشی بڑی اچھی لگا کرتی تھی، ھم چار یار ھوا کرتےتھے، اور قبرستان میں پرندوں کا شکار کیا کرتےتھے، حلال جانور ھی زیادہ مارتے تھے۔ جن میں فاختہ،کبوتر،چڑیا، لبیڑ،تیتر، وغیرہ، لیکن ایسے میں کوّا بہت شور کیا کرتا تھا، […]